خوشی سنو یہ خوشیاں بھی عجیب ہوتی ہیں نہ جانے، کب، کہاں، کس رنگ میں مل جائیں اب یہی دیکھو یہ احساس بھی کتنا پر مسرت ہے کہ یہ سانس سانس گزرتی زندگی اتنی رہ نہیں گئی جتنی کہ کٹ چکی ← پیاس بیوقوفی →