سنو
Deep Romantic Love Poetry in Urdu
ہجرکی پہلی سالگرہ
سنو
یہ قسم تمہاری
یہی
مجھ سے نہ بات کرنے کی
یہ فرار
مجھ سے
سنو
یہ مجھ سے ہے کہ
خود سے
سنو
زندگی تمہیں گرملے کہیں
اسے میرا بھی پتا دینا












