عشق

 ،سنو

سنا ہے

یہ جوعشق ہوتا ہے ناں

اس کی بھی، قسمیں ہوتی ہیں

مگر

تمہیں تو معلوم ہے ناں

ان کی قدر مشترک

 .

.

.

—بے نیازی