تعلق

 سنو

یہ جو تعلق ہے ناں

دو طرفہ ہوتا ہے

ایک نے بھی توڑا

 ٹوٹ گیا

مگر

جذبات کی بھٹی

اور

اس کی آگ

یہ تو اپنی اپنی ہے۔۔۔۔۔