فرق

!سنو

 

فرق فقط اتنا سا ہے

 

میں تمہاری عادت ہوں

 

اور تم

 

میری

 

محبت