بیوقوفیوہ مجھے جیت بھی سکتا تھا،مگر ہارا کیوں۔۔۔۔۔۔؟ (نامعلوم)سنو ، جواب تو سوال ہی میں ہے۔یہی ، کیا، کیوں کی عادت تمھاری۔ عشق کی عدالت سے گر عقل کی بو آئے تم ہی بتائو جاناں یہ کہاں کی عقل مندی ہے؟ ← خوشی پاگل پن →