طلبجب ساون بھادوں ہوتی ہےمجھے طلب تمہاری ہوتی ہےجب دھوپ سائے سموتی ہےمجھے طلب تمہاری ہوتی ہےجب وحشت جنوں پروتی ہےمجھے طلب تمہاری ہوتی ہےجب نیند کہیں جا سوتی ہےمجھے طلب تمہاری ہوتی ہے دنیا →