کبھی کبھیوہ میرے پاس بیٹھے,کبھی کبھیبے ساختہ, ہنس دیتی ہےایسے جیسےاس نےمیرے دل میں چھپی کوئی خواہشآنکھوں کی کھڑکیوں سے پڑھ لی ہو اور پھر ظاہر ہے دیوانے کے خوابوں پرہنسنے کے سوااور کیا بھی کیا جا سکتا ہے ← دنیا مذاق →