زنگار

 

سنو

 

کہیں زندگی گر ملے تمہیں

اسے  میرا  بھی  پتا  دینا

 

دل کا بت

دل کا بت

ملے گا بھی کیا تجھے پتھروں کی چاہت میں پتھروں کے ماسوا  

read more
مذاق

مذاق

کبھی ایسا ہو تم,مانگو مجھ سے زندگی میری اور تمہارے مانگتے مانگتے میری جان نکل جائے

read more
کبھی کبھی

کبھی کبھی

وہ میرے پاس بیٹھے,کبھی کبھی بے ساختہ, ہنس دیتی ہے ایسے جیسے اس نے میرے دل میں چھپی کوئی خواہش آنکھوں کی کھڑکیوں سے پڑھ لی ہو   اور پھر ظاہر ہے   دیوانے کے خوابوں پر ہنسنے کے سوا اور کیا بھی کیا جا سکتا ہے  ...

read more
دنیا

دنیا

کتنی چھوٹی ہے ناں یہ دنیا     ایک شخص کو دنیا سمجھو گے تو چھوٹی ہی لگے گی  

read more
طلب

طلب

جب  ساون بھادوں  ہوتی ہے مجھے طلب تمہاری ہوتی ہے جب دھوپ سائے سموتی ہے مجھے طلب تمہاری ہوتی ہے جب وحشت جنوں پروتی ہے مجھے طلب تمہاری ہوتی ہے جب نیند کہیں جا سوتی ہے مجھے طلب تمہاری ہوتی ہے...

read more

ایک راز کی بات

آج تمہاری دعا اپنی دعائوں سے نکالی ہے

  یوں تمہاری آرزو خدا سے بھی چھپالی ہے