شاید

لوگ کہتے ہیں

میں جی رہا ہوں

تمام۔۔۔۔۔عمر

تمہیں دے کر بھی

شاید

میری قسمت میں

ایک اور موت

لکھی

ہے

ابھی