زنگار
سنو
کہیں زندگی گر ملے تمہیں
اسے میرا بھی پتا دینا
پاگل پن
یاد آتا ہے وہ ترا پاگل پن کبھی کبھی اب تک جب تو مجھ سے لپٹ گئی تھی کسی پاگل کی طرح
بیوقوفی
وہ مجھے جیت بھی سکتا تھا،مگر ہارا کیوں۔۔۔۔۔۔؟ (نامعلوم) سنو ، جواب تو سوال ہی میں ہے۔ یہی ، کیا، کیوں کی عادت تمھاری۔ عشق کی عدالت سے گر عقل کی بو آئے تم ہی بتائو جاناں یہ کہاں کی عقل مندی...
خوشی
سنو یہ خوشیاں بھی عجیب ہوتی ہیں نہ جانے، کب، کہاں، کس رنگ میں مل جائیں اب یہی دیکھو یہ احساس بھی کتنا پر مسرت ہے کہ یہ سانس سانس گزرتی زندگی اتنی رہ نہیں گئی جتنی کہ کٹ...
پیاس
آپ مجھ سے ناراض ہیں؟ نہیں تو۔ !آپ ہیں !نہیں تو پھرآج آپ مجھے " تم " کیوں نہیں کہتے؟
فرق
!سنو فرق فقط اتنا سا ہے میں تمہاری عادت ہوں اور تم میری محبت
سنو
سنو،کھونے اور پانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،دل کو بھی لگانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،قسم گر جو کھائی تو کفارہ بھی چکایا تھا سنو، یوں بچپنا دکھانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،ہے آرزو کا جنگل اور خواہشوں کی بستی بھی سنو، ہوا میں دیئے جلانے کی ایک عمر...
تعلق
سنو یہ جو تعلق ہے ناں دو طرفہ ہوتا ہے ایک نے بھی توڑا ٹوٹ گیا مگر جذبات کی بھٹی اور اس کی آگ یہ تو اپنی اپنی ہے۔۔۔۔۔...
شاید
لوگ کہتے ہیں میں جی رہا ہوں تمام۔۔۔۔۔عمر تمہیں دے کر بھی شاید میری قسمت میں ایک اور موت لکھی ہے ابھی
کھلا دروازہ
وہ بھی جانتا ہے کہ واپسی کا دروازہ کھلا ہے لیکن شاید لمحہ بھر کی پشیمانی کا خیال اسے لوٹ کر آنے نہ دے۔ ...
عشق
،سنو سنا ہے یہ جوعشق ہوتا ہے ناں اس کی بھی، قسمیں ہوتی ہیں مگر تمہیں تو معلوم ہے ناں ان کی قدر مشترک . . . —بے نیازی
ایک راز کی بات