سنو سنو،کھونے اور پانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،دل کو بھی لگانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،قسم گر جو کھائی تو کفارہ بھی چکایا تھا سنو، یوں بچپنا دکھانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،ہے آرزو کا جنگل اور خواہشوں کی بستی بھی سنو، ہوا میں دیئے جلانے کی ایک عمر ہوتی ہے سنو،رخ...
تعلق سنو یہ جو تعلق ہے ناں دو طرفہ ہوتا ہے ایک نے بھی توڑا ٹوٹ گیا مگر جذبات کی بھٹی اور اس کی آگ یہ تو اپنی اپنی...
شاید لوگ کہتے ہیں میں جی رہا ہوں تمام۔۔۔۔۔عمر تمہیں دے کر بھی شاید میری قسمت میں ایک اور موت لکھی ہے...
کھلا دروازہ وہ بھی جانتا ہے کہ واپسی کا دروازہ کھلا ہے لیکن شاید لمحہ بھر کی پشیمانی کا خیال اسے لوٹ کر آنے نہ...
عشق ،سنو سنا ہے یہ جوعشق ہوتا ہے ناں اس کی بھی، قسمیں ہوتی ہیں مگر تمہیں تو معلوم ہے ناں ان کی قدر مشترک . . . —بے...
Recent Comments